دالبندین، گاڑی پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
چاغی دالبندین بازار میں گاڑی پر فائرنگ ایک شخص جاں بحق نامزد ملزمان میں سے دو گرفتار ایس پی چاغی محمد انور بادینی کے مطابق دالبندین بازار میں گاڑی پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار حاجی مستان بروہی شدید زخمی ہو گیا جیسے فوری طوپر طبی امداد کے لئے منتقل کر دیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعدکوئٹہ منتقل کیاجا رہا تھا کہ راستے میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے دالبندین پولیس نے بھر وقت کاروائی کرتے ہوئے نامزد ملزمان میں سے عبد الرحمان اور عبد الستار کو گرفتار کر لیا پولیس کے مطابق معاملہ زمین کی تنازعہ کا لگ رہا ہے مزید تفتیش جاری ہے
Load/Hide Comments


