بلوچستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 291 ہوگئی ہے: لیاقت شاہوانی

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستان نے اپنے رابطہ کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 291 ہوگئی ہے مقامی سطح پر کورنا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے انہوں نے مزید کہا کہ عوام گھروں میں رہیں اورکرونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاط کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں