نصیر آباد، نامعلوم افراد ایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کر فرار
نصیرآباد؛نصیر آباد کے علاقے بالان شاخ کے قریب نامعلوم افراد نے ایک شخص سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس کو اطلاع دی گئی ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے تفصیلات کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ منجھو شوری کی حدود میر گل ڈپ کے قریب تین نامعلوم افراد نے نے اسلحہ کے زور پر ایک شخص کریم بخش سے موٹر سائیکل سی ڈی ماڈل2020چھین کر فرار ہو گئے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


