کوئٹہ:صوبائی وزیرداخلہ نے طلباء پر تشدد کا نوٹس لے لیا
کوئٹہ(انتخاب نیوز)صوبائی وزیرداخلہ نے آئی جی پولیس سمیت متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ، انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات ہمارے قوم کے مستقبل ہیں طلباء کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے،جو بھی طلباء گرفتار ہے انہیں رہا کردیا گیا ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ واقعے کے قصوروار کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی
Load/Hide Comments


