فاطمہ جناح یونیورسٹی میں انسداد خودکشی سینٹر کا آغاز

اسلام آباد:فاطمہ جناح یونیورسٹی میں انسداد خودکشی سینٹر کا آغاز کر دیا گیا۔ترجمان کے مطابق یونیورسٹی سینیٹر کا افتتاح ایم این اے ریاض فتیانہ نے کیا، انسداد خودکشی سینٹر کو یونیورسٹی آف مانچسٹر کا تعاون حاصل ہے۔ ریاض فتیانہ نے کہاہک ملک میں خود کشی کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ترجمان یونیورسٹی کے مطابق کورونا کی بنا پر تمام تر ایونٹ آن لائن رکھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں