ڈیرہ مراد جمالی،چورپولیس اہلکار کی موٹر سائیکل لے اڑے

ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی میں نا معلوم چوروں نے پولیس اہلکار کا موٹر سائیکل چوری کر کے فرارہونے میں کامیاب ہو گئے تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی سٹی پولیس تھانہ کی حدود مقامی ہوٹل کے باہر کھڑی ہوئی پولیس اہلکار محمد رمضان کی موٹر سائیکل نا معلوم چور چوری کر کے فرار ہو گئے پولیس کو اطلاع دے دی گئی ہے مزید کاروائی پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں