خاران، کرونا سے متاثرہ مریضوں کو کوئٹہ منتقل کردیاگیا
خاران،خاران انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز تبلیغی جماعت کے جو دو افراد جن کے کوروناکے ٹیسٹ مثبت آنے تھے انھیں خاران سے شیخ زید ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے اور ان کے باقی جماعتی ساتھیوں کو ان کے صوبوں میں پولیس و لیویز فورس کی نگرانی میں روانہ کردیاہے
Load/Hide Comments