سوراب،کوچ کی دو موٹرسائیکلوں کو ٹکر،3 افراد شدید زخمی

سوراب :گدر ہتھیاری ایریا میں کوچ کی بہ یک وقت دو موٹرسائیکلوں کو ٹکر 3افراد شدید زخمی تفصیلات کے مطابق بروز جمعہ دوپہر 1بجے کر قریب گدر ہتھیاری کے مقام پر تربت سے کوئٹہ جانے والی الابراز کمپنی کے کوچ کی دو موٹر سائیکلوں کو ایک ہی جگہ پر ٹکر،جس کے نتیجے میں 3افراد شدید زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق زخمیوں کی پوزیشن بہتر ہے،ٹکر مارنے کے بعد کوچ رفوچکر ہوکر غائب ہو گئے۔جبکہ زخمیوں کو ریسکیو 1122سینٹر گدر نے کور کر ابتدائی طبی امداد دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں