ناراض اراکین سے مہلت مانگی ہے، بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان عوامی پارٹی کے سنیئر رہنما و سینیٹر سرفراز بگٹی نے ایک تردیدی بیان میں کہا ہے کہ میرے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیامیں نے صرف یہ کہا کہ ہم ناراض ارکان کو مانا لینگے،ناراض اراکین کے تحفظات برقرار ہیں ہم نے 15 دن کا وقت مانگا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں