حب ، مکان کی تعمیر کے دوران چھت گرنے سے مزدور جاں بحق

حب(نمائندہ انتخاب) مکان کی تعمیر کئے دوران چھت گرنے کے نتیجے میں محنت کش جاں ہو گیا نعش حب اسپتال منتقل کردی گئی ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے متوفی گجر گوٹھ حب کا رہائشی تھا تفصیلات کے مطابق منگل کے روزعدالت روڈ جمعہ بازا ر کے قریب ایک مکان کی تعمیر کے دوران چھت مہندم ہو گئی جس کے نتیجے میں کام کرنے والا 60سالہ غلام مرتضیٰ نامی محنت کش ملبے تلے دب گیا اور شدید زخمی ہو گیا جسے ملبے سے نکال کر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے دم تو ڑ گیا متوفی حب کے علاقہ گجر گوٹھ کا رہائشی تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں