وزیراعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے بڑھتی مہنگائی پر اجلاس آج طلب کرلیا۔وزیر اعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بریفنگ دی جائے گی جب کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے اقدامات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا۔علاوہ ازیں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں