شام،ترک کمانڈوز کی کاروائی،علیحدگی پسند تنظیم کے 4ارکان ہلاک

انقرہوچشمہ امن کے حامل علاقے میں ایک آپریشن کیا گیا جس میں علیحدگی پسند تنظیم پی کیکے کے چار دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی کے نتیجے میں ہلاک کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کیمطابق شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف پی کیکے کے چار دہشت گرد مارے گئے۔ ترک وزارت دفاع، چشمہ امن کے حامل علاقے میں ایک آپریشن کیا گیا جس میں علیحدگی پسند تنظیم پی کیکے کے چار دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز کی بر وقت کاروائی کے نتیجے میں ہلاک کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں