زہری، ٹریفک حادثے میں خاتون سیمت 5 افراد جاں بحق
خضدار (نماٸندہ خصوصی)زہری بھپو ختی خیر ایریا میں آلٹو اور ٹوڈی کار کے تصادم سے خاتون سمیت 5 افراد جانبحق۔دوزخمی تفصیلات کے مطابق زہری روڈ نزد بھپو ختی خیر ایریا میں آلٹور کار اور ٹوڈی کے تصادم کے نتیجہ میں گزان کے رہاٸشی میر زبیر زہری کی اہلیہ,بھتیجی اور ایک بچہ جانبحق ہوگیا جبکہ میر زبیر زہری خود شدید زخمی ہے دوسری طرف ٹو ڈی کار میں سوار کرخ کے رہاٸشی ماسٹر علی نواز جاموٹ جانبحق ہوگٸے ہے۔ زخمیوں کو خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کیاگیا
Load/Hide Comments