جا م حکو مت عوام کی منتخب کردہ سمت درست، وفاق بھی مطمئن ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی سےجڑی ہے۔
اعلامیے کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی دیرپا ترقی، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک)، وفاقی اورصوبائی ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھاکہ صوبے میں بہت سے ترقیاتی منصوبے تکمیل کے قریب ہیں، سکیورٹی اداروں کی قربانیوں کے باعث ترقیاتی منصوبوں پرکام جاری ہے۔
Load/Hide Comments


