کوئٹہ، مسلح افراد کی دھرنے پر بیٹھے طلباء پر فائرنگ

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ ٹی این ٹی چوک پر دو گاڑیوں میں سوارامسلح افراد نےانٹر ٹیسٹ کیخلاف دھرنے پر بیٹھے طلبا پر فائرنگ کردی، ٹی این ٹی چوک پر دو گاڑیوں میں سوار افراد کون تھے کوئی نہیں جانتا، کاش پولیس ان سول کپڑے والے بدمعاشوں کے خلاف بھی کوئی آیف آئی آر درج کرتی اور فائرنگ کرنے والے افراد کو گرفتار کرتی یا ان کے خلاف قانونی کارروائی ہوتی لیکن تعلیم دشمن ، طلباء دشمن حکومت صرف طلباء پر تشدد و ایف آئی آر درج کرسکتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں