لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نئے DG ISI تعینات
اسلام آباد(انتخاب نیوز)لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو نیا ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا ہے ،ندیم انجم اس سے پہلے کمانڈنٹ سٹاف کالج کوئٹہ تعینات تھے جبکہ جنرل فیض حمیدکو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا
Load/Hide Comments


