بلوچستان میں کرونا کے صورتحال خطر ناک ،تعداد 351 ہوگئی

کوئٹہ:بلوچستان میں کووڈ19(کورونا وائرس) کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہاہے،جمعہ کو
مزید48افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،صوبے کے 8ماثرہ اضلاع میں مجموعی طورپر نوول کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد351ہوگئی ہے،کوروناوائرس سے متاثرہ142افراد صحت یاب جبکہ 5افراد انتقال کرگئے،385افراد کے ٹیسٹ کاانتظار ہے،محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق بلوچستان میں اب تک13429افراد کی اسکریننگ کی گئی ہے جن میں 4812افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں 4488افراد کے ٹیسٹ منفی جبکہ 43نئے کیسز کے ساتھ 346افراد کے رزلٹس مثبت آئے ہیں جن میں 188کیسز ایکٹو ہیں،محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق صوبے میں 153متاثرہ افراد صحت یاب جبکہ 5افراد انتقال کرگئے ہیں،محکمہ صحت کے مطابق صوبے میں مختلف قرنطینہ سینٹرز میں موجود افراد کی تعداد500ہیں جن میں تفتان میں 234،دالبندین میں 151،پی سی ایس آئی آر میں 7،خضدار میں 14،ژوب میں 13،ہرنائی میں 25،پشین میں 56موجود ہیں۔مقامی سطح پر 346میں 175کیسز ہیں جن میں کوئٹہ میں 149،چاغی میں 11،لورالائی میں 6

اپنا تبصرہ بھیجیں