جام عمران حکومت کا ساتھ دینے والے انتخابی دھاندلی سے بری ذمہ نہیں،نواب رئیسانی

کوئٹہ:سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ انتخابی دھاندلی خراب حکمرانی ترقیاتی عمل میں جھوٹ کے محل بنانا، اِن سب لوگوں کی ذمہ داری ہے جو جام عمران حکومت کا حصہ ہیں یہ رہے ہیں ان میں سے کوئی بھی بری ذمہ نہیں ہو سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں