حب، کار میں سلینڈر دھماکہ ، ایک شخص زخمی

حب(انتخاب نیوز)آر سی ڈی شاہراہ پر حب سٹی تھانہ کے قریب کار میں گیس سلنڈر دھماکہ سے ایک شخص شدید زخمی ایدھی ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں