ماحولیات بہتر زندگی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، عبدالصبور کاکڑ
کوئٹہ:صوبائی سیکرٹری ماحولیات عبدالصبور کاکڑ نے کہاہے کہ ماحولیات ایک اہم مضمون ہے اس کو سمجھنا نہایت ضروری ہے کیونکہ اچھی زندگی کو بسر کرنے میں ماحولیات کا اہم کردار ہے ساتھ میں استعمال شدہ ویسٹ ٹکالنے لگانے عمل بھی جا نا ہوگا یہ بات انہوں گورنمنٹ پولی ٹیکنکل گرلز کالج میں ویسٹ شدہ اشیاء کودوبارہ استعمال میں ماڈلزنمائش بنانے کے موقع پر کہی آج کل کے سائنسی دور میں زندگی کو سہولیات دینے میں انسان ہر طرح کی اشیاء بنا رہا ہے مگر اس کا استعمال کرنے کے بعد ضائع کرنے کرنے اور ٹھکانے لگانے میں بہت پیچھے ہے جو ماحولیاتی تبدیلی میں رکاوٹ پیدا کررہے ہیں اسکول اور کالجز کے طالباء اہم ماحولیات کو شعور دینے میں اہم کردار ہے اس کے لیئے حکومت بلوچستان کی جانب سے ماحولیات کے سمجھنے کے لیئے ہم نے آگاہی مہم کے ذریعے شجر کاری میں بلوچستان بھر کے تمام اضلاع میں درخت لگانے سلسلہ شروع ہے صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں کی مدد سے شعور اور آگاہی دینے کے پروگرامات کرائے جارہے ہیں جس زمین پر خطاو کتابت،مصوری،تقرری،نمائش،واک،سمینار،تفرری مکامات صفائی وغیرہ شامل ہیں مگر آج ان ویسٹ استعمال شدہ چیزوں سے ماڈلز سے گھروں دفاتر اور کمرشل اورکاروبار میں ہم لاسکتے ہیں تقریب میں اختتام پرمقابلوں میں پہلی پوزیشن لینے والی طلباء کو پیس ہزارروے،دوسر ی پوزیشن حاصل کرنے والی پندہ ہزار وپے،تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی طلباء کو دس ہزارروپے اور چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات پانچ ہزار روپے دیئے جبکہ استاتذہ اورطالبات انعامات اور اسناد بھی تقسیم کی گئی اور کالج لان میں شجرکاری کے لیئے درخت لگائے گئے۔


