امریکہ نے افغانستان میں 837بلین ڈالر خرچ کئے،سیگار
اسلام آ باد : امریکہ نے افغانستان میں 837بلین ڈالر خرچ کئے،منگل کو افغانستان کی تعمیر نو کیلئے خصوصی انسپکٹر جنرل (سیگار) نے رپورٹ جاری کر دی، اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ 20برسوں کے دوران افغانستان میں تعمیر نو پر 145بلین ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی گئی، امریکہ نے افغانستان میں 837بلین ڈالر خرچ کئے،افغان جنگ میں 66ہزار افغان فوجی اور 48ہزار افغان شہری مارے گئے،اس جنگ میں 75ہزار سے زائد افغان شہری زخمی ہوئے جبکہ 2443امریکی اور1144امریکی اتحادی فوجی ہلاک ہوئے۔(اح+س)
Load/Hide Comments


