اسپین میں ہلاکتیں 20 ہزارسے تجاوزکر گئیں

اسپین سمیت مختلف ممالک میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی ہے، امریکا اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20متجاوز کر گئی، کورونا وائرس تاریخ کا و ہ عالمی وباء ہے جس نے پوری دنیا میں تمام ممالک کو لاک ڈاؤن کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔اسپین میں نئے کیسز کے بعد اب مجموعی طور پراسپین میں کیسز کی تعداد 1لاکھ 91ہزارہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں