کیس حیات بلوچ کے راضی نامہ کا نہیں کسی اور کا تھا،بلوچستان ہائیکورٹ کا تردیدی بیان

تربت (نمائندہ انتخاب) رجسٹرار ہائی کورٹ آف بلوچستان کوئٹہ نے اپنے جاری کردہ تردیدی بیان میں کہاہے کہ چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے12-10-2021کو اپنی تقریر کے دوران جس کیس کے راضی نامہ کاذکرفرمایا وہ حیات بلوچ کانہیں بلکہ گوادرکے کسی اورکیس میں راضی نامہ کے حوالے سے تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں