بلوچستان میں پارلیمانی بحران دھاندلی والوں کا پیدا کردہ ہے، نواب رئیسانی
کوئٹہ:سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ بلوچستان میں پارلیمانی بحران دھاندلی والوں کا پیدا کیا ہوا ہے یہ ڈرامہ ان کی اندرونی جھگڑے کی نشاندہی کرتی ہے پسند نہ پسند کے جھگڑے وفاق سے شروع ہو کر وفاقی اکائیوں پہ ٹپکتے ہیں جو وفاق کے لیے نیک شگون نہیں ہے قوموں کو جمہوری حقوق دئیے بغیر فیڈریشن کے معاملات ٹھیک نہیں ہونگے۔دین اسلام میں کسی قسم کے جبر، سختی اور تنگی کا کوئی تصور نہیں کیونکہ اللہ تعالی نے ہر شخص کو شعور کی دولت سے نوازا ہے دین میں کوئی زبردستی نہیں، بے شک ہدایت گمراہی سے واضح طور پر ممتاز ہو چکی ہے۔
Load/Hide Comments


