اپوزیشن اور ناراض ارکان گلہ کرتے رہیں گے کہ وزیراعلیٰ عوامی نہیں اوران تک رسائی حاصل نہیں، جام کمال خان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اور ناراض ارکان ہمیشہ ہی گلہ کرتے رہیں گے کہ وزیراعلیٰ عوامی نہیں اوران تک رسائی حاصل نہیں ہے یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہی۔وزیراعلیٰ نے سیاسی سرگرمیوں کی تصاویر ٹوئیٹ کا حصہ بناتے ہوئے لکھا کہ مجھے یقین ہے کہ اپوزیشن اور کچھ ناراض ارکان کہیں گے کہ بیڈگورننس اوروزیراعلیٰ عوامی نہیں ہے ان تک رسائی ممکن نہیں اور وہ عزت نہیں دیتے ہمیں ساتھ لیکر نہیں چلتے اور دیگر گلے شامل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں