حکومتی نمائندوں میں اخلاقی جرات نہیں کہ وہ سانحہ ہوشا پ کے لواحقین سے مذاکرات کرے،سردارمینگل

کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے اپنے سماجی رابطے کے سائٹ ٹوئٹر پر ٹرئٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ کئی متعدددن گزرچکے ہیں سانحہ ہوشاپ کے لواحقین گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤ س سے چند کلو میٹر دور احتجاج کررہے ہیں لیکن کسی بھی حکومتی نمائندوں میں یہ اخلاقی جرات نہیں کہ وہ ان لوگوں سے مذاکرات کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں