آئندہ ماہ سے پیٹرولیم قیمتوں میں 31روپے لیٹر کمی کا امکان

اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اکتیس روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے اور ڈیزل کی قیمت 31 روپے فی لیٹر کم کی جاسکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے سبب ملک میں بھی کمی ہوگی۔واضح رہے کہ کچھ دن قبل بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے کمی کی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں