قلات،سی آئی اے کی کارروائی،اشتہاری ملزم گرفتار

قلات:قلات سی آئی اے کی کارروائی قتل کے کیس میں 12 سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار، پولیس ذرائع کیمطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان و ڈپٹی انسپکٹر جنرل قلات رینج کے خصوصی احکامات نسبت گرفتاری اشتہاری مفروران کے سلسلے میں انچارج CIA حبیب اللہ نیچاری، ASI عبداللہ بنگلزئی نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے قلات پولیس کو مقدمہ نمبر 91/2009 بجرم,QD,324,302,34 PPC,,میں 12 سالوں سے مطلوب اشتہاری ملزم غلام نبی ولد خوشدل قوم رہیسانی سکنہ بشمی قلات کو چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں