بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید 6کیسز رپورٹ
کوئٹہ :بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید6کیسز رپورٹ ہوگئے ہیں۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق بلوچستان میں مزید 6افراد کاکورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں،گزشتہ روز334ٹیسٹ کئے گئے اب تک 106کیسز ایکٹو ہیں جبکہ 356افراد کورونا سے انتقال کرچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


