پرنسپل سیکر ٹری سمیت کسی اسٹاف کو تبدیل نہیں کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے پرنسپل سیکرٹری سمیت کسی اسٹاف کو تبدیل نہیں کیا جائے گاباخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سٹاف میں کوئی تبدیلی نہیں ہورہی ہے اور نہ ہی وزیراعلیٰ ہاؤس میں کوئی ٹرانسفر پوسٹنگ کی جائے گی ذرائع کے مطابق بلخصوص پرنسپل سیکرٹریٹ سمیت وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے سٹاف سمیت کسی کو ٹرانسفر نہیں کیا گیاجبکہ سوشل میڈیا پر ٹرانسفر پوسٹنگ کی خبریں بے بنیاد ہیں۔
Load/Hide Comments


