جلد لاپتہ طلبا کو بازیاب کیا جائے،پروفیسر کلیم اللہ بڑیچ

کوئٹہ :اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ نے جامعہ بلوچستان، کے طلبا کی گمشدگی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جلد از جلد گمشدہ طلبا کو بازیاب کرا یا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں