مشکے،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی
مشکے: خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علا قے مشکے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد ہارون نامی شخص جاں بحق جبکہ خلیل احمد ولد شکل قوم محمد حسنی سکنہ مشکے،پیرجان ولدمنیراحمد قوم بلوچ سکنہ گورجک مشکے زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


