ترکی نے ادلب میں 2جنگی طیارے مار گرادیئے

ادلب،ترکی نے شام کے شمال میں شام کے دو جنگی طیاروں کو مار گرایا طیارے حکومت کے زیر قبضہ علاقے میں گرے روس کی حمایت یافتہ فوج ادلب میں کارروائی کررہی ہے جہاں ترکی کچھ گروپوں کی حمایت کررہا ہے گزشتہ روز ادلب میں ترکی کے 34فوجی ایک کارروائی میں مارے گئی تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں