شہباز شریف، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش

اسلام آباد:نیب نے شہباز شریف، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کردی۔

سرکاری ذرائع کے مطابق کابینہ شہباز شریف، قائم علی شاہ اور فواد حسن فواد کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دے گی۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ ابھی وزارت داخلہ کو کابینہ کی سمری موصول نہیں ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں