کوئٹہ، نوحصار سے تین افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ(انتخاب نیوز)نوحصار کے علاقے ریگی ناصران کے قریب سے تین نامعلوم افراد کے لاشیں ملیہیں جنھیں شناخت کے لیے ایدھی ایمبولینسیز کیذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں