کورونا،بلوچستان میں مزید 33 کیسز، تعداد 465 ہوگئی

بلوچستان میں مزید 33 مقامی افراد میں كورونا وائرس کی تصدیق ،تعداد 465 ہوگئی۔ کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 465 ہوگئی۔مقامی سطح پر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں