کوئٹہ، سیٹلائٹ ٹاؤن میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہوگیاہے۔ایدھی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن چالو باوڑی کے قریب گاڑی کی ٹکر سے بچہ وقاص ولد دلاور جاں بحق ہوگیا لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاہے گیاہے۔مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں