بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر مشاہد اللہ کاپارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے بائیکاٹ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ خان نے بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے شرکت کی۔اجلاس میں بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد اللہ نے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔مشاہداللہ نے کہا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا رویہ متعصبانہ ہے، اپوزیشن کو بولنے کی اجازت نہیں ملے گی تو اس اجلاس میں بیٹھنے کاکیا فائدہ ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں