امریکا میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، ہلاکتیں 42ہزار ہو گئیں

امیریکا میں کورونا وائرس کی وجہ سے افراتفری کا ماحول قائم، امریکی خام تیل میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ کل ہی امریکا میں ہزاروں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے ریاستی لاک ڈآن کو کھولنے کا مطالبہ کیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکا کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی طور پر سخت حالات کا سامنا کر سکتا ہے۔
Load/Hide Comments


