شہباز شریف سے حاجی لشکری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ:قائد حز ب اختلاف شہباز شریف سے سابق سینٹر میر لشکر ی رئیسانی نے ملا قات کی ملاقات کی موقع پر مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء حسن اقبال، مریم اورنگ زیب و دیگر رہنماء بھی موجود تھے جبکہ سابق وفاقی وزیر میر ہمایو ں کر دبھی ملا قات میں موجود تھے قائد حزب اختلاف شہبا ز شریف نے نوابزادہ حاجی میر لشکر ی رئیسانی سے ملکی،سیاسی صورتحال اور بلوچستان کے حوالے سے تبادلہ خیال ہو ا

اپنا تبصرہ بھیجیں