کوئٹہ، گھریلوں تنازعات پر فائرنگ سے تین افراد زخمی

کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گھر یلو ں تنا زعات پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں اید ھی حکام کے مطابق کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں گھر یلو ں تنازعہ کے دوران فائرنگ سے تین افرادعنا یت،حبیب اور اللہ نور زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں