افغانستان میں پاکستان کی جانب سے جناح ہسپتال قائم
کابل :افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے قائم جناح ہسپتال قائم کر دیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم نے 625 مریضوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا،34 مریضوں کی سرجری کی گئی۔اس سے پہلے پاکستانی ڈاکٹر افغانستان کے علاقے خوست میں بھی آنکھوں کا کیمپ لگا چکے ہیں۔حکومت پاکستان کا تیار کردہ 200 بستروں پر مشتمل کابل کا جناح ہسپتال افغانستان کا دوسرا سب سے بڑا ہسپتال ہے۔
Load/Hide Comments


