وزیر اعلیٰ بلو چستان تر بت کا دورہ مکمل کر نے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدو س بزنجو تر بت کا دورہ مکمل کر نے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔وہ آج اسلام آباد میں سا ؤتھ بلو چستان پیکج کے حوالے سے ہو نے والے جائز اجلاس میں شرکت کریں گے۔
Load/Hide Comments


