کسٹم نے جیونی اورماڑہ سے بھاری مقدارمیں منشیات برآمد کر لیں

کوئٹہ :کسٹم کا بلوچستان کے ساحلی علاقے جیونی اورماڑہ سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لیں برامد منشیات میں تین سو کلو افہون سولہ کلو (کرسٹال) (آئس)برآمد کر لیا گیا ماڑہ سے 2568بوتل غیر ملکی شراب برآمد کر لیا کلکٹر کسٹم گوادر چوہدری کے مطابق برآمد کی جانی والی منشیات کی مالیت کروڑوں روپے ہے بلیری کے مقام منشیات فروشوں سے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 16کلو آئس برآمد کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں