مجھے وزیراعلی، ایم پی اے کے بغیر رہنے میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا , جام کمال
کوئٹہ:سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جی ہاں، میں کوئٹہ میں تھا اور وہاں موجود تھا لیکن اب نہیں بہت سے لوگ مجھے کوئٹہ میں دیکھ کر حیران ہوئے اور کہا کہ کوئی بھی پیچھے نہیں رہتا اور آپ واپس. الحمدللہ مجھے وزیراعلی، ایم پی اے کے بغیر رہنے میں کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا۔ الحمد للہ لوگو نے iس کے بعد بھی بری عزت دی انہوں نے کہا کہ میں نے استعفا مجموعی اتحاد اور BAP کے لئے کیا تھا… اور ہم حکومت کے تمام معاملات اور مجموعی پارٹی معاملات پر نظر رکھیں گے بلوچستان اور پارٹی کے لئے اچھے اقدامات کی تعریف کریں گے اور کمزور پر توجہ کروائیں گے۔
Load/Hide Comments


