تربت سے گوادر دھرنے کے لیے آنے والے قافلہ کو روک دیا گیا

تربت :تربت گوکدان کے مقام کے پر تربت سے آنے والی قافلہ کو روک دیا گیا ہے۔پسنی اور سربندن کے لوگوں کو بھی گوادر حق دو تحریک کے ریلی میں شرکت کرنے نہیں دیا جارہا ہے۔مزید مولانا ہدایت الرحمن نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس پرامن شہریوں کو پرامن ریلی میں شرکت کرنے سے نہ روکیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں