جماعت اسلامی کل خضدار میں مظاہرہ کریگی،سراج الحق
خضدار: جماعت اسلامی آج خضدار میں مظاہرہ کریگی۔ سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان کی حکم کے مطابق 12 دسمبر بروز اتوار کو اہلیاں بلوچستان کے ساتھ اظہار یک جہتی کیلئے پور ملک میں احتجاجی مظاہرے ریلیاں نکالی جاتی گے آس سلسلے میں جماعت اسلامی ضلع خضدار کے ظرف سے اہلیاں گوادر کی ساتھ اظہار ہمدردی اظہار یک جہتی کیلئے 12 دسمبر بروز اتوار صبح 10ں جکر 30منٹ ہر جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن قادر آباد خضدار سے ایک ریلی نکالی جائیگی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا پریس کلب خضدار میں اختتام پذیر ہوگا آن شااللہ تمام سیاسی مزھی ٹریڈ یونین فیڈریشن مزدور اتحاد انجمن تاجران طلبہ تنظیم سے شرکت کے اپیل ہے بلوچستان ہم سب کی ہے بلوچستان کی مسایل دوکھ درد ہم سب کا ایک ہے۔
Load/Hide Comments


