بلوچستان میں مزید 3افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
کوئٹہ:بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید تین افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 33ہزار 5سو31ہو گئی کورونا وائرس سے اب تک 363مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے اب تک 33ہزار 125مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


