جاپان کے مشرقی حصے میں زلزلہ، شدت پانچ ریکارڈ کی گئی

ٹوکیو:جاپان کے مشرقی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے مشرقی حصے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلے کا مرکز ٹوکیو کے مشرق میں تھا، زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتیں لرز گئیں تاہم کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں