خضدار، ٹریفک حادثہ، ایک شخص زخمی

خضدار(انتخاب نیوز) خضدار باغبانہ باجوء کراس پر موٹر سائیکل حادثہ ایک نوجوان محمد حسن ولد جمال پہلوانزء شدید زخمی جنھیں فوری طور پر 1122 باغبانہ ریسکیو سینٹر نے طبی امداد دینے کے بعد خضدار ٹیچنگ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں